السَّلَامُ عَلَیْکِ یَا أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ حضرت فاطمہ صدیقہ سلام اللہ علیہا
جگر گوشہ رسول، سیدۃُ النساء العالمین زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا اور اُن کا... Show More >>السَّلَامُ عَلَیْکِ یَا أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ حضرت فاطمہ صدیقہ سلام اللہ علیہا
جگر گوشہ رسول، سیدۃُ النساء العالمین زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا اور اُن کا پاکیزہ گھرانہ خدا وندِ متعال کی قدرت کا مظہر، خدا کی صفات کی تجلی تھا۔ آپ سلام اللہ علیہا اپنے پیروکاروں اور محبوں کے لیے شفعیہ محشر ہیں۔ آپ سلام اللہ علیہا اپنے سچّے پیروکاروں کی معنوی ماں بھی ہیں اور یہ سب عاشقانَِ اہلبیت کی دلی آرزو ہے کہ بی بی سلام اللہ علیہا کے معنوی فرزند کہلائیں اور بی بی سلام اللہ علیہا اپنے فرزند کے طور پر قبول فرمائیں۔
ایّام فاطمیہ کی مناسبت سے مشہور فارسی نوحہ خواں بنی مجید کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ماں #غمخوار #حرم #خواب #بے_حرم #شب_قدر #عزاداری #محشر #چادر #آقا_حسین Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment