عصرِ حاضر میں انقلاب اسلامی ایران مقاومت اور استقامت کا مرکز بن چکا ہے۔ ایک ایسا مرکز کہ جس سے دنیا کی تمام بڑی شیطانی طاقتیں خوف کھاتی ہیں۔ ایک ایسا مرکز کہ جس سے... Show More >>
عصرِ حاضر میں انقلاب اسلامی ایران مقاومت اور استقامت کا مرکز بن چکا ہے۔ ایک ایسا مرکز کہ جس سے دنیا کی تمام بڑی شیطانی طاقتیں خوف کھاتی ہیں۔ ایک ایسا مرکز کہ جس سے دنیا کی تمام مظلوم، محروم، مستضعف اور حریت پسند اقوام نے اپنی اُمیدیں وابستہ کی ہوئی ہیں۔ آج ببانگ دہل یہ کہا جاسکتا ہے کہ انقلاب اسلامی ایک ناقابلِ تسخیر قوت ہے۔ الحمدللہ۔
#ویڈیو #ناقابل_تسخیر #امریکہ #سعودیہ #خدا_کا_ارادہ #حملہ_آور #پچھتاوا #جانفشانی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment