عالمی شہرت یافتہ ترانہ \"سلام فرماندہ\" کا خوبصورت بحرینی-عربی ورژن \"سلام یا مہدیؑ\" کہ جس کے پڑھنے پر وہاں کی اسرائیل کو قبول کر لینے والی ظالم بحرینی... Show More >>عالمی شہرت یافتہ ترانہ \"سلام فرماندہ\" کا خوبصورت بحرینی-عربی ورژن \"سلام یا مہدیؑ\" کہ جس کے پڑھنے پر وہاں کی اسرائیل کو قبول کر لینے والی ظالم بحرینی حکومت نے رسمی طور پابندی لگا دی۔ بحرینی بچوں اور بچیوں کا اپنے دین، علماء، شہداء، فقہاء اور وقت کے امامؑ کے ساتھ بے مثال اِظہارِ اِرادت، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #عربی_ترانہ #سلام_یا_مہدی #سلام_فرماندہ #امام_زمانہ #ظہور #وعدہ #یا_علی #اقدار #علماء #سچا_وعدہ #شہداء #نماز #حجاب #قرآن #کربلا #فقہاء #بحرین #پھول #خوشبو #وعدہ #قیام #دیدار #جمعہ #فدائی #انصار #چھوٹا #نصرت #علی_اکبر #مدد #وفاداری #شوق #آنسو #اقدار #دین #بحرین
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment