امام حسین علیہ السلام نے واقعہ عاشوراء کے دوران جہاں بہت سے خطبات کے ذریعے اپنے قیام کے مقصد کو دنیا والوں تک پہنچایا ہے وہیں آپ نے دعاؤں کا سہارا لیتے ہوئے اپنے... Show More >>
امام حسین علیہ السلام نے واقعہ عاشوراء کے دوران جہاں بہت سے خطبات کے ذریعے اپنے قیام کے مقصد کو دنیا والوں تک پہنچایا ہے وہیں آپ نے دعاؤں کا سہارا لیتے ہوئے اپنے قیام کے مقصد کو تاریخ کے حوالے کرنے کی کوشش کی ہے اور دعاؤں کے پیرائے میں اپنے خالق سے ہمکلام ہوتے ہوئے آپ نے اپنے قیام کے مقاصد اور اہداف کو واضح طور پر بیان کیا ہے۔
آپ اپنی دعاؤں میں اگرچہ خدا سے ہمکلام ہوئے ہیں تاہم خدا نے دعا کے ضمن میں بیان کئے جانے والے اہداف اور مقاصد کو تاریخ کے سینے میں محفوظ کیا ہے۔
امام حسین علیہ السلام کی دعاؤں میں سے ایک دعا کا ذکر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی اس ویڈیو میں کیا گیا ہے جس میں امام عالی مقام نے اپنی تحریک کے مقصد کو واضح طور پر بیان کیا ہے، جسے آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_حسین #عاشوراء #دعا #پیغام #از_تبیین_تا_قیام Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment