آج بھی ہو ابراہیم سا ایمان پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستان پیدا
دفاع مقدس آٹھ سالہ ایران عراق جنگ درحقیقت دو ملکوں کے درمیان جنگ نہیں تھی بلکہ دنیا کی تمام شیطانی... Show More >>آج بھی ہو ابراہیم سا ایمان پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستان پیدا
دفاع مقدس آٹھ سالہ ایران عراق جنگ درحقیقت دو ملکوں کے درمیان جنگ نہیں تھی بلکہ دنیا کی تمام شیطانی طاقتوں اور تازہ وجود میں آنے والے اسلامی انقلاب کے درمیان جنگ تھی. اس آٹھ سالہ جنگ میں مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے کربلا کو نمونہ عمل بناتے ہوئے ظالم و جابر طاقتوں کے تمام ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دفاع_مقدس #انقلابی_دینی_تشخص #رکاوٹیں #روحانی_اہداف #نظریہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment