سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کے لیے جدوجہد اور مَردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے کردار کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ قرآن و سنت کے... Show More >>سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کے لیے جدوجہد اور مَردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے کردار کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ قرآن و سنت کے نظام کے لیے ہمیں کونسے شیطانی ہتھکنڈوں سے بالاتر ہو کر جدوجہد کرنی چاہیے؟ اگر پاکستان کے عوام سب مل کر آگے نہیں بڑھے تو کیا نتیجہ نکلے گا؟ خواتین کو کس کے کردار پر عمل پیرا ہونا چاہیے؟ قرآن کریم میں متحد ہو کر قیام کرنے کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #قرآن_و_سنت #اتفاق #فرقہ_واریت #علاقائی_تعصب #شیطانی_ہتھکنڈے #حکمران #فاطمہ_کبری #زینب_کبری #قرآن
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment