یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، مجاہدِ اسلام آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم (حفظہ اللہ) کی خدمت میں
شیخ عیسیٰ قاسم، بحرینی تحریکِ انقلاب کے لیڈر ہیں، جنہوں نے ہزاروں... Show More >>یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، مجاہدِ اسلام آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم (حفظہ اللہ) کی خدمت میں
شیخ عیسیٰ قاسم، بحرینی تحریکِ انقلاب کے لیڈر ہیں، جنہوں نے ہزاروں پابندیوں اور بحرینی جابر حکومت کی ہزاروں کوششوں کے باوجود، اپنی مقاومت اور مجاہدت جاری رکھی ہے۔
سید ہاشم الحیدری، جو کہ عراقی محاذِ مقاومت کے اہم رہنماؤں میں سے ہیں، پچھلے سال دسمبر کے مہینے میں اُن کی ملاقات کے لیے تشریف لےگئے تھے۔
خدا سے یہ دعا ہے کہ عالَم اسلام اور عالَم تشیع میں جاری تمام مجاہدتوں کو فتح نصیب فرمائے، تا کہ مولا امام زمانہ (ارواحنا لہ الفداء) کے ظہور کی راہ ہموار ہوسکے۔
مذکورہ ملاقات کی چند مختصر جھلکیاں، ایک حماسی ترانے کے ساتھ پیش خدمت ہیں۔
#ویڈیو #الحیدری #عیسی_قاسم #عراق #بحرین #مقاومت #فتح Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment