ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحر سے لیکر تابخاک کاشغر
امام امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے بارے... Show More >>ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحر سے لیکر تابخاک کاشغر
امام امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عالمی شیطانی طاقتیں وحدت کے لیے سرگرم افراد کے خلاف کیا پروپیگنڈہ کرتی ہیں؟ انقلاب اسلامی نے ہمیشہ سے کس چیز کی دعوت دی ہے؟ کیا مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے ذریعے دشمن کو شکست نہیں دی جاسکتی؟
ان اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ہفتہ_وحدت #تفرقہ #تجاوز #عرب #عجم #بھیڑیے #متحد Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment