ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
وطن سے محبت میں اور وطن پرستی کی آڑ میں حق کے انکار اور باطل قوتوں کا ساتھ دینے میں زمین سے... Show More >>ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
وطن سے محبت میں اور وطن پرستی کی آڑ میں حق کے انکار اور باطل قوتوں کا ساتھ دینے میں زمین سے آسمان تک کا فاصلہ ہے۔ویسے بھی بڑی شخصیات کو ملکوں کے بارڈرز جیسی چھوٹی چھوٹی باؤنڈریز میں نہیں سمویا جا سکتا۔ قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدیؒ جیسے بین الاقوامی بہادروں کو دنیا بھر کے مظلوم اپنا حامی و مددگار سمجھتے ہیں۔ ایسی شخصیات کےبارے میں مرجعیت اور ولایت فقیہ کے جملے سید ہاشم حیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ کریں۔
#ہاشم_حیدری #مرجعیت #ولایت_فقیہ #چیمپینز #وطن_پرستی #چے_گویرا #قاسم_سلیمانیؒ #ابو_مہدیؒ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment