بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے ہیں جس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیواریں۔(سورہ صف، آیہ 4)
مالکِ اشتر زمان، شہیدِ... Show More >>بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے ہیں جس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیواریں۔(سورہ صف، آیہ 4)
مالکِ اشتر زمان، شہیدِ راہِ ولایت حاجّ قاسم سلیمانی مکتبِ عاشورہ کے پیرو کار، مظلوموں اور محروموں کی دِل کی آواز اور دُنیا کی ظالم و جابر اور بے گناہ معصوم بچوں اور عورتوں پر رحم نہ کھانے والی عَالَمی شیطانی طاقتوں اور اُن کے پٹھوؤں کے لیے ذوالفقارِ علی تھے۔
آپ اپنے مولا و آقا علی علیہ السلام کی طرح زندگی گزار کر اور اپنے مولا و آقا مظلوم حسین علیہ السلام کی طرح مظلومانہ شہادت پا کر سرفراز و سر بلند ہوگئے اور تمام حریت پسندوں اور راہ خدا کے حقیقی مجاہدوں، مظلوموں کے غم خوارون کے لیے نمونہ عمل قرار پائے۔
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #زندہ_شہید #سیسہ_پلائی_دیوار #متواضع #معرکے #مہربان #پلاسٹک_کی_چپل #اوڑھنا_بچھونا #یرغمال #شہادت #میدان_جنگ #بوچھاڑ #سادہ_ترین_فوجی #معنویات #کمانڈرز Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment