شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کی اشد ضرورت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
.اتحاد بین المسلمین فقط ہماری ضرورت ہی نہیں بلکہ ہمارا... Show More >>
شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کی اشد ضرورت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
.اتحاد بین المسلمین فقط ہماری ضرورت ہی نہیں بلکہ ہمارا اعتقاد بھی ہے. اتحاد و اتفاق کی دعوت قرآن کریم اور اہلبیت علیہم السلام نے واضح طور پر دی ہے اور پس مسلمانوں کا اتحاد نہ فقط سیاسی بلکہ ایک اہم شرعی فریضہ بھی ہے. دشمنان اسلام اپنی کامیابی مسلمانوں کے باہمی اختلافات اور تفرقہ اندازی میں مضمر سمجھتے ہیں. لہذا تمام روشن فکر اور اسلام و قرآن سے وابستہ مسلمانوں کا اولین فریضہ اتحاد و اتفاق کے ذریعے خبیث دشمن کی ناک خاک میں رگڑنا ہے
.اس موضوع پر شہید راہ ولایت و وحدت علامہ عارف حسینی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #مسلمان_بھائیو #امریکہ #روس #اختلاف #جنیوا #نابودی #اسلامی_انقلاب #عزت #شرف #اتحاد Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment