چرچ سے ایک سوال
اقتباس از: امام خمینیؒ کی چرچ اور عیسائی پادریوں پر تنقید
چرچ، عیسائیت اور پادری، تین ایسے الفاظ ہیں، جن کے ذہن میں آنے سے فوراً مہربانی، نوازش... Show More >>
چرچ سے ایک سوال
اقتباس از: امام خمینیؒ کی چرچ اور عیسائی پادریوں پر تنقید
چرچ، عیسائیت اور پادری، تین ایسے الفاظ ہیں، جن کے ذہن میں آنے سے فوراً مہربانی، نوازش اور پیار جیسے مفاہیم آجاتے ہیں۔
جیسے کہ اس دین میں انسانوں سے پیار
کرنا ہی سب کچھ ہے، عبادت بھی، شریعت بھی اور جنّت بھی۔
لیکن چرچ سے یہ سوال پوچھنا بہت اہم ہے، کہ وہ انسانیت کے خلاف اتنا ظلم ہونے پر خاموش کیوں ہیں؟ جبکہ ظلم کرنے والے امریکہ جیسے عیسائی ممالک ہیں۔ ۔ ۔ ؟؟؟ لمحہ فکریہ!
#ویڈیو #امام_خمینی #عیسائیت #عیسائی #پوپ #نوازش #پادری #چرچ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment