رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عَالَمی استعماری طاقتوں کی ایما پر صدام کے ذریعے مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ ایران و عراق جنگ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سپاہ... Show More >>
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عَالَمی استعماری طاقتوں کی ایما پر صدام کے ذریعے مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ ایران و عراق جنگ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سپاہ پاسداران اسلام نے نہتے ہاتھوں کس طرح سے دنیا کی سپر پاوروں کا مقابلہ کیا؟ سپاہ پاسداران اسلام نے کس واقعے کو اپنے لیے اِس مظلومی کے عالم میں نمونہ عمل بنایا؟ دفاع مقدس کی زیبائیوں میں سے اہم ترین زیبائی کیا چیز تھی؟ دفاع مقدس کا نتیجہ کس شکل میں سامنے آیا؟
#ویڈیو #سپاہ #جوان #دلاور #دفاع_مقدس #رشد #دلیری #شجاعت #خوبصورت_ترین_جلوے #عاشورہ #خدا_کا_وعدہ #ایمان #طاقت #شہید_حججی #مدافع_حرم
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment