صُبَّت علیَّ مصائبُ لوانھّا صبّت علی الایّام صرن لیالیا
\"بابا جان! آپ کے جانے کے بعد مجھ پر اتنی مصیبتیں پڑیں کہ اگر روشن دِنوں پر پڑتیں تو وہ تاریک راتوں میں... Show More >>
صُبَّت علیَّ مصائبُ لوانھّا صبّت علی الایّام صرن لیالیا
\"بابا جان! آپ کے جانے کے بعد مجھ پر اتنی مصیبتیں پڑیں کہ اگر روشن دِنوں پر پڑتیں تو وہ تاریک راتوں میں تبدیل ہو جاتیں\"۔
اوّلین مدافعِ ولایت حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا تھیں کہ آپؑ نے اِس الٰہی نظام کے تحفّظ کی خاطر اپنی جان قربان کی اور رہتی دُنیا تک کے لیے نمونہ عمل بن گئیں۔
ایران کے معروف نوحہ خواں مجید بنی فاطمی کا نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #فاطمہ_زہرا #در_و_دیوار #مصائب #سنگین #سخت #وار #علی #ستم #شعلے #کیل #آگ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment