اسلامی نظام، واحد حل | شہید قائد، علّامہ عارف الحسینیؒ
انسانی معاشروں نے اپنی تاریخ میں بہت سخت دور دیکھے ہیں۔
اِن مسائل کے حل کے لیے بھی بہت سےنظریات پیش ہوئے،... Show More >>
اسلامی نظام، واحد حل | شہید قائد، علّامہ عارف الحسینیؒ
انسانی معاشروں نے اپنی تاریخ میں بہت سخت دور دیکھے ہیں۔
اِن مسائل کے حل کے لیے بھی بہت سےنظریات پیش ہوئے، جیسے کہ لبرلزم، سوشلزم، کمیونزم وغیرہ
لیکن اگر آج کی مغربی دنیا کو دیکھا جائے، تو بآسانی پتہ چل سکتا ہے کہ یہ نظریے انسانی معاشروں کو کس حد تک انسانیت کے قریب لے کر گئے ہیں۔۔۔
اِن نظریات میں سے ایک نظریہ، جمہوریت ہے، کیا مغربی جمہوریت جس طرح دِکھتی ہے اور نعرے لگاتی ہے، حقیقت میں بھی ویسی ہے؟
انسانی معاشروں کے مسائل کا حل کیا ہوسکتا ہے؟
#ویڈیو #شہیدقائد #عارف #اسلام #نظام #انقلاب #پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment