خُمینی، بُت شِکن نے امریکہ کو اس وقت شیطان اکبر قرار دیا جب دنیا کا ایک بڑا حصّہ اسے اپنا مسیحا سمجھ رہا تھا جبکہ آج ساری دنیا حتی کہ خود امریکی عوام بھی اپنی حکومت... Show More >>
خُمینی، بُت شِکن نے امریکہ کو اس وقت شیطان اکبر قرار دیا جب دنیا کا ایک بڑا حصّہ اسے اپنا مسیحا سمجھ رہا تھا جبکہ آج ساری دنیا حتی کہ خود امریکی عوام بھی اپنی حکومت کا مکروہ چہرہ بخوبی پہچان گئے ہیں۔
ہاں آج بھی ہر علاقے میں اس کے نمک خوار اس کے بُرے کاموں کو اچھا بنا کر پیش کرنے میں خاص مہارت رکھتے ہیں ۔ عراق میں امریکہ کو اپنا محسن بنا کر پیش کرنے والوں کو عراقی سید مجاہد عالم ھاشم الحیدری کا بھر پور جواب ملاحظہ فرمائیں۔
#امریکہ #عراق #مجرم #صدام #انقلاب #قبضہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment