تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام
چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر!
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیا کی بڑی طاقت کہے جانے والے ممالک... Show More >>
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام
چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر!
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیا کی بڑی طاقت کہے جانے والے ممالک خصوصاً خود امریکہ اور بعض دوسرے یورپی ممالک کے عوام مخالف اقدامات اور اُن ممالک میں پھیلی ہوئی بے عدالتی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی محکمہ زراعت کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کتنے لوگ بھوک اور عدم تحفظ غذائی کا شکار ہیں؟ کیا امریکہ کی عوام کو آسانی کے ساتھ ضروریاتِ زندگی میسّر ہیں؟ کیا دُنیا کی بڑی طاقتور شیطانی طاقتوں کا فقط اپنی عوام کے ساتھ بے عدالتی اور بے انصافی کا برتاؤ ہوتا ہے یا دوسرے ممالک کے عوام بھی اُن کے اقدامات سے متأثر ہوتے ہیں؟
#ویڈیو #بے_عدالتی #سیاٹل #بے_گھر #ترپال #مسلط_نظام #امریکہ #بھوک #عوام #محکمہ_زراعت #عدم_تحفظ_غذائی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment