دنیا کی عالمی شیطانی طاقتیں چاہتی ہیں یونیورسٹیوں میں ایسے افراد تیار ہوں جو ان کے ناپاک اور شوم مقاصد میں نہ فقط حائل نہ ہوں بلکہ ان کے شیطانی اور انسانیت دشمن... Show More >>
دنیا کی عالمی شیطانی طاقتیں چاہتی ہیں یونیورسٹیوں میں ایسے افراد تیار ہوں جو ان کے ناپاک اور شوم مقاصد میں نہ فقط حائل نہ ہوں بلکہ ان کے شیطانی اور انسانیت دشمن مقاصد میں مددگار بھی ثابت ہوں. یونیورسٹیوں سے فقط ایسے افراد نکلیں جو ان کے لیے بہترین مزدور کا کردار ادا کر سکیں تاکہ ان کے سرمایہ دارانہ انسانیت دشمن ادارے چلتے رہیں اور ترقی و تعلیم کے نام پر جدید جاہلیت کا سلسلہ جاری رہے.
اس بارے میں مزید جاننے کے لیے، ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، کی اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #یونیورسٹی #جدوجہد #دشمن #کوشش #سمجھدار #انقلابی_طالب_علم #سماجی_ماحول #انقلابی_شناخت #سیاست_بازی #جذبہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment