عیدالاصخی کے موقع پر دی جانے والی قربانی یہ پیغام دیتی ہے کہ راہ خدا میں جب بھی ضرورت پڑے ، اپنا تن اور دھن وار دیا جائے ، بچوں میں قربانی کے جانور کے حوالے سے کافی... Show More >>
عیدالاصخی کے موقع پر دی جانے والی قربانی یہ پیغام دیتی ہے کہ راہ خدا میں جب بھی ضرورت پڑے ، اپنا تن اور دھن وار دیا جائے ، بچوں میں قربانی کے جانور کے حوالے سے کافی دلچسپی پائی جاتی ہے ، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے اور بچوں کو کسی قسم کے احساس محرومی سے محفوظ رکھنے کیلئے اطفال شہداء میں بکروں کی تقسیم کا سلسلہ گزشتہ کئی سالوں سے جاری ہے۔ کراچی میں شہید فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے لگائی جانے والی بکرا منڈی برائے اطفالِ شہداء 2021 سے متعلق ہماری خصوصی رپورٹ ملاحظہ کریں۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment